دکھاوا، جھوٹ، دھوکے اور تکبر پر چلنے والی مودی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی بے نقاب

دکھاوا، جھوٹ، دھوکے اور تکبر پر چلنے والی مودی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی بے نقاب
بھاری امریکی ٹیرف اور تجارتی معاہدے کی ناکامی نے بھارتی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نک نے ناکامی کی اصل وجہ مودی کی ہٹ دھرمی قرار دی۔
امریکی وزیرِ تجارت نے انکشاف کیا کہ مودی گھبراہٹ کا شکار تھا اور اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون نہیں کیا۔ بھارت کی بجائے انڈونیشیا، فلپائن اور ویتنام کے ساتھ تجارتی معاہدے کیے گئے ہیں۔
بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق، امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو مردہ معیشت قرار دے چکے ہیں۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ نااہل مودی کی ناکام سفارتکاری اور حماقت کا خمیازہ بھارت کی عوام بھگت رہے ہیں۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












